ایران، مختلف شہروں میں سیلاب سے 7 افراد لقمہ اجل

شدید بارشوں سے ہرمزگان، بو شہر، فارس، سستان۔بلوچستان، قم، گیلان اور کرمان میں سیلاب کی زد میں آنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے

1383176
ایران، مختلف شہروں میں سیلاب سے 7 افراد لقمہ اجل

ایران کے سات شہروں میں آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئیْ

فارس خبر ایجنسی کے مطابق  ایرانی ہنگامی امدادی ادارے کے ترجمان مجتبی ٰ خالیدی کا کہنا ہے کہ  شدید بارشوں سے ہرمزگان، بو شہر، فارس، سستان۔بلوچستان، قم، گیلان اور کرمان میں سیلاب کی زد میں آنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے ۔

خالیدی  نے بتایا ہے کہ ہرمزگان کی تحصیل رودان میں 2 افراد لاپتہ ہیں۔



متعللقہ خبریں