عراق: امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

کرکوک آپریشن کے کمانڈر  جنرل سعد حربیہ  نے  بتایا کہ یہ امریکہ فوجی اڈہ  شہر کے مغربی حصے میں  واقع  ہے جس پر حملہ ہوا

1359293
عراق: امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ

عراقی شہر کرکوک میں امریکی فوجی اڈے  کے- ون پر میزائل حملہ  ہوا ۔

 کرکوک آپریشن کے کمانڈر  جنرل سعد حربیہ  نے  بتایا کہ یہ امریکہ فوجی اڈہ  شہر کے مغربی حصے میں  واقع  ہے جس پر حملہ ہوا ۔

 اس حملے میں  اڈے  کی عمارت کو  نقصان پہنچا     جبکہ حفاظتی  اہلکاروں نے  اڈے کے قریب  واقع ایک قبرستان سے 10 عدد   میزائل لانچر بھی بازیاب کیے ہیں۔

 حکام نے    علاقے میں  اس حملے کے ذمے داروں کی   تلاش  شروع کر دی ہے ۔



متعللقہ خبریں