ایران: برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ صوبے گیلان میں شدید بارف باری کا سامنا ہے جہاں تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک  ہو چکے ہیں جبکہ ایک 78  افراد  کو پھسلنے کے باعث اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے

ایران: برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک
iran kar.jpg
çığ.jpg

ایران کے صوبہ گیلان   میں  شدید برف باری کے  باعث تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ایرانی ادارہ برائے انسدادِ ہنگامی حالات کے ترجمان مجتبی خالدی   نے  سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ  صوبے میں  شدید بارف باری کا سامنا ہے  جہاں تودہ گرنے سے  7 افراد ہلاک  ہو چکے ہیں جبکہ ایک 78  افراد  کو پھسلنے کے باعث اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

 ایران کے بعض علاقوں میں 6 میٹر تک برف ریکارڈ کی گئی ہے  جبکہ متعدد شاہراہیں بند ہو چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں