لیبیا، حفتر قوتوں کے حملوں میں 3 شہری جان بحق

حفتر ملیشیاوں  نے دارالحکومت  کے جنوبی محلوں کو ہدف بنایا

1353485
لیبیا، حفتر قوتوں کے حملوں میں 3 شہری جان بحق

مشرقی لیبیا  کی غیر قانونی مسلح قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر  سے منسلک ملیشیاوں  کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب   میں واقع دو مختلف محلوں پر  حملوں میں 2 بچوں سمیت تین شہری لقمہ اجل بن گئے۔

لیبیا  کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ قومی مطابقت حکومت سے منسلک قوتوں  کے برقان الا غضب آپریشن   کی کمان کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان کے مطابق حفتر ملیشیاوں  نے دارالحکومت  کے جنوبی محلوں کو ہدف بنایا۔

اعلامیہ  واضح کیا گیا ہے کہ حفتر قوتوں کے حملوں میں الا سوانی  محلے میں گرنے والے بموں کے پھٹنے سے ایک ہی کنبے  سے تعلق رکھنے  والے بچہ، بچی جان بحق ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں