شام:ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری ،درجنوں ہلاک

روسی جنگی طیاروں  نے  شامی شہر ادلب کے بعض علاقوں  پر بمباری کی جس میں 26 افراد ہلاک ہو گئے

1345000
شام:ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری ،درجنوں ہلاک

روسی جنگی طیاروں  نے  شامی شہر ادلب کے بعض علاقوں  پر بمباری کی جس میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مخالفین  کے مطابق ، روسی جنگی طیاروں نے  گزشتہ روز صبح  سے ادلب  کے  علاقوں  ،بارا،سیدا،مصران اور حلب کے مغربی علاقوں پر فضائی حملے کیے ۔

   شہری  حفاظتی ذرائع کا  بھی کہنا ہے کہ  ان حملوں میں 26 افراد ہلاک ہوئے ۔

 حملوں کے باعث ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ  ہے ۔


ٹیگز: #روس , #ادلب , #شام

متعللقہ خبریں