عراق: امریکی فوجی بیس پر حملہ

بغداد میں تاجی امریکی فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گیا

عراق: امریکی فوجی بیس پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تاجی امریکی فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گیا۔

عراقی حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق امریکی فوجیوں کی قیام گاہ تاجی فوجی بیس کو کٹیاشا میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

بیان کے مطابق حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں