عراق :امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے

عراقی سلامتی  نیٹ ورک   میڈیا کے مطابق ، بلد نامی فوجی اڈے پر 2 عدد میزائل حملےکیے گئے  جس میں کسی قسم  کا جانی نقصان نہیں  ہوا

1318832
عراق :امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے

عراقی صوبہ صلاح الدین  میں واقع امریکی فوجی اڈے پر  میزائل حملہ کیا گیا ۔

 عراقی سلامتی  نیٹ ورک   میڈیا کے مطابق ، بلد نامی فوجی اڈے پر 2 عدد میزائل حملےکیے گئے  جس میں کسی قسم  کا جانی نقصان نہیں  ہوا ۔

 اس سے قبل بھی  الانبار میں واقع عین الاسد نامی اڈے پر  دو روز قبل  میزائل حملہ ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں