ہم نے اتحادی قوتوں کے 2 مشاہداتی طیارے مار گرائے:حوثی ملیشیا

حوثیوں  سے وابستہ المصیرہ ٹی وی   کی ویب سائٹ کے مطابق،  حوثیوں کے عسکری ترجمان یحیی سری   نے بتایا کہ  دونوں طیارے سعودی علاقوں جازان اور عصیر   کے قریب گرائے گئے ہیں

1317935
ہم نے اتحادی قوتوں کے 2 مشاہداتی طیارے مار گرائے:حوثی ملیشیا

یمن  میں حوثیوں نے  سعودی زیر قیادت  اتحادی فوج      کے دو مشاہداتی طیارے مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

 حوثیوں  سے وابستہ المصیرہ ٹی وی   کی ویب سائٹ کے مطابق،  حوثیوں کے عسکری ترجمان یحیی سری   نے بتایا کہ  دونوں طیارے سعودی علاقوں جازان اور عصیر   کے قریب گرائے گئے ہیں۔

 دوسری  جانب اتحادی فوج نے تاحال اس بار ےمیں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں