وزیرقومی دفاع لوصی آقارکی قطرکےچیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غینم بن ہشاہین سے ملاقات

وزارت قومی دفاع میں مہمان کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل  یشار  گیولر بھی  موجود تھے

وزیرقومی دفاع لوصی آقارکی قطرکےچیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غینم بن ہشاہین سے ملاقات

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار    نے  قطر کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل غینم بن ہشاہین  ال غنیم کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

وزارت قومی دفاع میں مہمان کمانڈر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل  یشار  گیولر بھی  موجود تھے۔

ملاقات میں  دفاعی اور سلامتی اور دوطرفہ تعاون کے امور سے متعلق   خیال  کیا گیا  ۔



متعللقہ خبریں