ادلیب کو اقوام متحدہ کی امداد

اقوام متحدہ کے امدادی سامان پر مشتمل 38 ٹریلر خطائے کی تحصیل ریحانلی میں واقع جیلوے گیوز  سرحدی چوکی  سے داخل ہوئے

ادلیب کو اقوام متحدہ کی امداد

اقوام متحدہ نے شام کے شہر ادلیب کو 38 ٹریلروں پر انسانی امداد  روانہ کی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی سامان پر مشتمل 38 ٹریلر خطائے کی تحصیل ریحانلی میں واقع جیلوے گیوز  سرحدی چوکی  سے داخل ہوئے۔

بتایا گیا ہے یہ امدادی سامان ادلیب اور اس کے نواحی علاقوں میں  احتیاج مندوں میں تقسیم کیا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں