اسرائیلی فوجی 15 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی فوج کے مطابق ، دریائے اردن       کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ  شب  چھاپوں کے دوران  15 فلسطینیوں کو تخریب کاری کے  الزام میں  گرفتار کرتے ہوئے  قریبی  پولیس مرکز لے جایا گیا

1299708
اسرائیلی فوجی 15 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں  سے 15 فلسطینی  گرفتار کر لیے گئے۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، دریائے اردن       کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ  شب  چھاپوں کے دوران  15 فلسطینیوں کو تخریب کاری کے  الزام میں  گرفتار کرتے ہوئے  قریبی  پولیس مرکز لے جایا گیا ۔

 یاد رہے کہ   اسرائیلی فوجی مختلف بہانوں سے  فلسطینیوں کو  پکڑ کے لے جاتی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں