شام، تل ابیض میں دھماکہ کم ازکم 10 شہری ہلاک

شامی قومی فوج کا خیال ہے  کہ یہ دھماکہ وائے پی جی /پی کےکے کی کارستانی ہے

1299053
شام، تل ابیض میں دھماکہ کم ازکم 10 شہری ہلاک

شام کی ترکی سے ملحقہ سرحدوں  پر واقع تل ابیض میں ایک بازار میں بم حملے میں کم از کم 10 شہری ہلاک ہو گئے۔

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /پی کےکے سے صاف کیے جانے والے تیل ابیض کے مرکز میں  ایک کار بم دھماکہ کیا گیا جس سے کم از کم 10 بچے ہلاک ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں، دھماکے سے لوگوں کی ایک کثیر تعداد زخمی بھی ہوئی ہے۔

شامی قومی فوج کا خیال ہے  کہ یہ دھماکہ وائے پی جی /پی کےکے کی کارستانی ہے۔



متعللقہ خبریں