یمن: الحدیدہ جنگ بندی کی نگرانی،اقوام متحدہ نے مشاہداتی مرکز قائم کر دیا

اقوام متحدہ  نے یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان الحدیدہ  میں طے جنگ  بندی معاہدے کی نگرانی کےلیے  ایک مشاہداتی مرکز قائم کیا ہے

1291604
یمن: الحدیدہ جنگ بندی کی نگرانی،اقوام متحدہ نے مشاہداتی مرکز قائم کر دیا

اقوام متحدہ  نے یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان الحدیدہ  میں طے جنگ  بندی معاہدے کی نگرانی کےلیے  ایک مشاہداتی مرکز قائم کیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ مرکز رابطہ  کمیٹی کے صدر ابھیجیت گوہا   کی نگرانی میں گزشتہ ہفتے کے روز قائم کیا گیا ہے  ۔

 یاد رہے کہ یمن میں طرفین    کے  درمیان  اسٹاک ہوم میں 6 تا 13 دسمبر 2018 کے درمیان    مذاکرات کے نتیجے میں   الحدیدہ میں جنگ بندی   پر اتفاق  ہوا تھا۔

 



متعللقہ خبریں