ترک اور عراقی وزراء دفاع کے درمیان مذاکرات

شام میں ترکی کے عسکری آپریشن ، دفاعی صنعت  اور ملک میں سیکورٹی کے معاملات پر غور

1288977
ترک اور عراقی وزراء دفاع کے درمیان مذاکرات

وزیر ِدفاع خلوصی عقار نے عراقی ہم منصب نجاہ حسن علی الا شماری  سے شام، دفاعی اور سیکورٹی معاملات میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں وزراء نے  باہمی امور پر بات چیت کے علاوہ خاصکر شام میں ترکی کے عسکری آپریشن ، دفاعی صنعت  اور ملک میں سیکورٹی کے معاملات پر غور کیا اور ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں