اسرائیلی فوجی مقبوضۃ علاقے سے 8 فلسطینی پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی  ریڈیو کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں نے رات گئے  دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے    تخریب کاری کے شبے میں  8 فلسطینیوںکو گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوجی مقبوضۃ علاقے سے 8 فلسطینی  پکڑ کر لے گئے

   اسرائیلی  فوجیوں نے مقبوضۃ علاقوں سے 8 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

 اسرائیلی  ریڈیو کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں نے رات گئے  دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے    تخریب کاری کے شبے میں  8 فلسطینیوںکو گرفتار کر لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ان فلسطینیوں کو  قریبی پولیس مرکز میں تفتیش کےلیے رکھا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں