شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقوں الغارہ اور زاپ  پر فضائی کاروائی  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقوں الغارہ اور زاپ  پر فضائی کاروائی  میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، آپریشن پنجہ کے تحت   شمالی عراق   کے علاقوں زاپ اور الغاارتہ پر فضائی کاروائی کی  گئی ۔

 اس کاروائی میں   علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں