افغانستان، القاعدہ کا برصغیر علاقے کا سرغنہ مارا گیا

القاعدہ نے تاحال اس حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں  کیا

1284498
افغانستان، القاعدہ کا برصغیر علاقے کا سرغنہ مارا گیا

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند  میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ  کے برصغیر  کے علاقے کے سرغنہ عاصم عمر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

افغان قومی سلامتی دفتر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  کے مطابق ہلمند کی تحصیل موسی  قلعے  میں  موجود القاعدہ اور طالبان کے مشترکہ تربیتی  کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا ، جس  دوران القاعدہ کے  ایک نمایاں سرغنہ عاصم عمر سمیت 7 دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے ہیں۔

القاعدہ نے تاحال اس حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں  کیا۔

 



متعللقہ خبریں