اسرائیلی فوجی مقبوضہ علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی فوج  کےمطابق ، دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ رات چھاپوں کے دوران ان فلسطینیوں کو  تخریب کاری کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے

1283613
اسرائیلی فوجی مقبوضہ علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی فوجیوں  نے مقبوضہ علاقوں     سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

 اسرائیلی فوج  کےمطابق ، دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ رات چھاپوں کے دوران ان فلسطینیوں کو  تخریب کاری کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔

 اسرائیلی فوج مقبوضہ علاقے میں مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو  گرفتارکرتی رہتی ہے ۔

 فلسطین کے سرکاری ذرائع  کے مطابق،   اسرائیلی جیلوں میں   500 کے قریب سیاسی قیدیوں سمیت 5 ہزار سے زائد   فلسطینی مقید ہیں۔

 



متعللقہ خبریں