سعودی عرب کے ساتھ قیام امن ممکن ہے : مشیر ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کے  مشیر حسام الدین آشنا نے  کہا ہے کہ  سعودی عرب اور ایران کے درمیان   قیام امن کی بحالی ممکن ہے

سعودی عرب کے ساتھ قیام امن ممکن ہے : مشیر ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کے  مشیر حسام الدین آشنا نے  کہا ہے کہ  سعودی عرب اور ایران کے درمیان   قیام امن کی بحالی ممکن ہے ۔

 انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں  کہا کہ امریکہ کی طرف سے خطے میں  ہر قسم کی عسکری مداخلت خطرناک نتائج کو جنم دے  گی  لیکن اگر سعودی حکومت  نے مختلف   راہ  عمل اختیار کرنا چاہا تو  مجھے یقین ہے امن  کا قیام ممکن ہوگا۔

 یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے   آرامکو پرڈرون او ر میزائل   حملوں کے بعد  آگ بھڑک اٹھی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں