شام:اسپتال کے قریب کار بم دھماکہ،متعدد ہلاک و زخمی

ترک سرحد کے قریب واقع  شامی قصبے چوبان بے کے اسپتال کے قریب   ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں  12 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1269859
شام:اسپتال کے قریب کار بم دھماکہ،متعدد ہلاک و زخمی

ترک سرحد کے قریب واقع  شامی قصبے چوبان بے کے اسپتال کے قریب   ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں  12 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ   بم دھماکہ   اسپتال کے قریب ایک آٹو پارک   میں کیا گیا   جس کے نتیجے میں   اسپتال  اور قریب واقع  مکانات   کو شدید نقصان پہنچا  جس پر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں