اسد قوتوں کے حملوں میں مزید 6 شہری ہلاک
اسد قوتوں نے کل شام کے وقت بحاری بمباری کے ساتھ ادلیب کی تحصیل ماراتی نعمان اور خاص ، ہش، سرجے اور بینی دیہاتوں کو ہدف بنای
1269377
شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے ملک کے شمال مغربی علاقے ادلیب پر فضائی اور زمینی حملے میں 3 شہری ہلاک ہو گئے۔
اسد قوتوں نے کل شام کے وقت بحاری بمباری کے ساتھ ادلیب کی تحصیل ماراتی نعمان اور خاص ، ہش، سرجے اور بینی دیہاتوں کو ہدف بنایا۔
شہری تنظیم کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ان حملوں میں تین شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس طرح کل رات سے جاری اسد قوتوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔