عراق: کربلا میں اژدہام، 31 افراد ہلاک، 100 زخمی

عراق میں عاشورہ محرم کی ماتمی تقریب کے دوران اژدہام  کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 31 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے

عراق: کربلا میں اژدہام، 31 افراد ہلاک، 100 زخمی

عراق میں عاشورہ محرم کی ماتمی تقریب کے دوران اژدہام  کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 31 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی  کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں شعیہ فرقے کی امام بارگاہ میں اژدہام  مچ گیا۔

اژدہام کے وقت امام بارگاہ میں عاشورہ محرم کی ماتمی تقریب جاری تھی ۔ بھگدڑ میں ابتدائی معلومات کے مطابق 31 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں