مقبوضہ علاقوں میں 300 یہودی مکانات مزید تعمیر کیے جائیں: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر  اعظم بن یامین نیتین یاہو  نے   اسرائیل کے زیر قبضہ   مغربی کنارے میں 300  غیر قانونی مکانات تعمیر کرنے کی ہدایت کر دیں

1258526
مقبوضہ علاقوں میں 300 یہودی مکانات مزید تعمیر کیے جائیں: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر  اعظم بن یامین نیتین یاہو  نے   اسرائیل کے زیر قبضہ   مغربی کنارے میں 300  غیر قانونی مکانات تعمیر کرنے کی ہدایت کر دیں ۔

 نیتین یاہو     نے سوشل میڈیا   پر اپنے بیان میں  اس بات کی تصدیق کی   اور کہا کہ  ہم مغربی کنارے  میں  قائم یہودی بستیوں  کو وسعت دینا جاری رکھیں گے۔



متعللقہ خبریں