ہم نے نیا میزائل تجربہ کیا ہے: پاسداران انقلاب

مشہد میں ایرانی فوج کے کمانڈر حسین سلامی نے   بتایا کہ کل اس میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا  گیا اور ہم   مختلف النوع دفاعی  نظاموں کے تجربات کا سلسلہ آگے بھی  جاری رکھیں گے

ہم نے نیا میزائل تجربہ کیا ہے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب  نے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

 ایرانی کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم  کے مطابق،  مشہد میں ایرانی فوج کے کمانڈر حسین سلامی نے   بتایا کہ کل اس میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا  گیا اور ہم   مختلف النوع دفاعی  نظاموں کے تجربات کا سلسلہ آگے بھی  جاری رکھیں گے۔

 سی این این     نے 16 اگست کو   پینٹاگون    کے توسط سے خبر دی تھی  کہ  ایران  دوران ہفتہ میزائل  تجربہ کر سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں