قطر سے دوبارہ تعلقات بحال ہو رہے ہیں،اردنی حکومتی نےتصدیق کر دی

اردنی فوج     کی خبر ایجنسی   "حلہ اخبار" کےمطابق ، اس سلسلے میں حکومت نے  فیصلہ کر لیا ہے  اور امکان ہے   کہ  اس پر   اردنی فرماں روا  بھی دستخط کر دیں گے

1232450
قطر سے دوبارہ تعلقات بحال ہو رہے ہیں،اردنی حکومتی نےتصدیق کر دی

 اردن    دو سال بعد قطر سے اپنے  سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کر  رہا ہے۔

 اردنی فوج     کی خبر ایجنسی   "حلہ اخبار" کےمطابق ، اس سلسلے میں حکومت نے  فیصلہ کر لیا ہے  اور امکان ہے   کہ  اس پر   اردنی فرماں روا  بھی دستخط کر دیں گے۔

یاد رہے کہا اردن نے  سن 2017 میں خلیجی بحران کےپیش نظر قطر سے تعلقات توڑ تے ہوئے  الجزیرہ ٹی وی   کا مقامی دفتر بند کرنے کا حکم دیا تھا ۔

 


ٹیگز: #قطر , #اردن

متعللقہ خبریں