"ٹرمپ خوش ہوا"نیتین یاہو نے"رامات ٹرمپ کالونی" کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسرائیلی اخبار کےمطابق ، نیتین یاہو نے   کہا کہ  صدر ٹرمپ کی طرف سے گولان   کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنے کے جواب میں  اظہار تشکر کے طور پر   اس نئی بستی کا نام  "رامات ٹرمپ" ہوگا۔

1219387
"ٹرمپ خوش ہوا"نیتین یاہو نے"رامات ٹرمپ کالونی" کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے   گولان کے مقبوضہ علاقے میں  امریکی صدر  ڈونالڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب  نئی یہودی بستی  کا سنگ بنیاد رکھا ۔

اسرائیلی اخبار کےمطابق ، نیتین یاہو نے   کہا کہ  صدر ٹرمپ کی طرف سے گولان   کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنے کے جواب میں  اظہار تشکر کے طور پر   اس نئی بستی کا نام  "رامات ٹرمپ" ہوگا۔

 اسرائیلی حکومت  نے  25 مارچ کو  گولان کی پہاڑیوں  کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنے نے امریکی فیصلے کے بعد ایک نئی بستی کے قیام کا فیصلہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں