عراق، فوجی ہوائی اڈے پر مارٹَر گولے سے حملہ

ایف ۔16 طیاروں کے بھی موجود ہونے والا عراق کا سب سے بڑا  فوجی ہوائی اڈہ دارالحکومت بغداد سے 64 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے

عراق، فوجی ہوائی اڈے پر مارٹَر گولے سے حملہ

عراقی صوبے صلاحدین  کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر مارٹر گولے سے حملہ کیا گیا ہے۔

عراقی  وزارتِ دفاع  سے جاری کردہ تحریری  اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ ملک کے وسطی علاقے صلاحدین میں واقع "بیلد فوجی ہوائی اڈے" پر کل شب مارٹر گولا آن لگا  جس کے بعد وہاں پر آگ لگ گئی،تا ہم اس حملے  میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب امریکہ میں مرکزی دفتر موجود ہونے والے عربی زبان کے ٹیلی ویژن چینل الاحرا۔عراق  نے اطلاع دی ہے کہ اس ہوائی اڈے پر امریکی فوجی  ایڈوائزرزموجود تھے۔

ایف ۔16 طیاروں کے بھی موجود ہونے والا عراق کا سب سے بڑا  فوجی ہوائی اڈہ دارالحکومت بغداد سے 64 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے



متعللقہ خبریں