اسرائیلی طیاروں کا غزہ کے مہاجر کیمپ پر حملہ

اسرائیلی طیاروں کی طرف سے غزہ میں بریج مہاجر کیمپ کے مشرق میں کئے گئے  حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے

1169400
اسرائیلی طیاروں کا غزہ کے مہاجر کیمپ پر حملہ

اسرائیل کے طیاروں کی طرف سے غزہ میں بریج مہاجر کیمپ کے مشرق میں کئے گئے  حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں زخمیوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج حالیہ دنوں میں، غزہ کی طرف سے بھیجی گئی اور دعوے کے مطابق آتش گیر مادے کی حامل پتنگوں اور غباروں کے  جواب میں ،علاقے پر حملے کر رہی ہے۔



متعللقہ خبریں