ایران: سیلاب کی زد میں آ کر 3 فوجی ہلاک
صوبہ سیستان ۔بلوچستان میں سیلاب کی وجہ سے 3 فوجی ہلاک ہو گئے
1155890
ایران کے صوبہ سیستان ۔بلوچستان میں سیلاب کی وجہ سے 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان۔بلوچستان کی تحصیل میرجاوے میں کل رات سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک صوبیدار سمیت 3 سرحدی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کے مطابق تینوں فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔
متعللقہ خبریں
دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حملے میں شامی قومی فوج کے 6 فوجی ہلاک
پرتشدد تصادم کے بعد، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم نے شامی قومی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا