شام: ادلب میں بیک وقت 2 دھماکے ،9 ہلاک درجنوں زخمی

شامی شہر ادلب میں   دو بم سے بھری گاڑیوں کے پھٹنے کے نتیجے میں  میں  9 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے

1147686
شام: ادلب میں بیک وقت 2 دھماکے ،9 ہلاک درجنوں زخمی

شامی شہر ادلب میں   دو بم سے بھری گاڑیوں کے پھٹنے کے نتیجے میں  میں  9 شہری ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔

 شہری دفاع کے افسر مصطفی حاجی یوسف  نے بتایا کہ   دو  دھماکے  دوپہر کے وقت ہوئے     جن میں  9 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق   ہوئی  ہے جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں   شہری دفاعی ادارے کے3   اہلکار بھی شامل ہیں۔

 ان دھماکوں کی وجہ سے اطراف کی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی  نقصان پہنچا ہے  ۔

 



متعللقہ خبریں