اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

عینی شاہدوں کے مطابق   اسرائیلی جنگی طیاروں نے   بیت الحہ   کے مغرب میں  حماس کے  سیاسی ونگ   عزت الدین    برگیڈ  کے علاقے   اشکولون  کو اپنا ہدف بنایا ہے

1131147
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی  جنگی  طیاروں   نے غزہ کی پٹی  کے   شمال میں  حماس  کے زیر اثر علاقے میں  بمباری کی ہے۔

 عینی شاہدوں کے مطابق   اسرائیلی جنگی طیاروں نے   بیت الحہ   کے مغرب میں  حماس کے  سیاسی ونگ   عزت الدین    برگیڈ  کے علاقے   اشکولون  کو اپنا ہدف بنایا ہے۔  

فلسطینی ذرائع نے ابھی تک اس  حملے کے نتیجے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔

اسرائیلی فوج  پر  کل  غزہ  سے  فلسطینیوں کی جانب سے فائر کیے جانے کی اطلاع ملی   ٹحی جس کے جواب میں اسرائیلی  فوج نے جوابی کاروائی  کرتے ہوئے  ٹینکوں سے گولہ باری کی تھی  اور اس کے بعد اس کے جنگی طیاروں نے علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔  



متعللقہ خبریں