سعودی ولی عہد الجزائر میں،دورہ اہم قرار

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان موریطانیہ کا دورہ ختم کر کے الجزائر پہنچ گئے ہیں جسے اہم قرار دیا جا رہا ہے

1099242
سعودی ولی عہد الجزائر میں،دورہ اہم قرار

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان موریطانیہ کا دورہ ختم کر کے الجزائر پہنچ گئے ہیں۔

 جی20  اجلاس  کے بعد انہوں نے اپنے مغربی افریقی ممالک کا دورہ شروع کر دیا ہے۔

 ارجنٹائن میں جی 20  اجلاس  میں شرکت سے قبل  وہ متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور تیونس بھی گئے تھے۔

 سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد محمد بن سلمان پہلی مرتبہ عالمی دورے کر رہے ہیں جنہیں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں