بحرین: امیر نے حکومت بنانے کی ذمے داری وزیراعظم کو سونپ دی

امیر بحرین  حمد بن  عیسی الخلیفہ نے عام  انتخابات  کے بعد  وزیراعظم  خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کوحکومت بنانے کی ذمے داری  سونپی ہے

1099354
بحرین: امیر نے  حکومت بنانے کی ذمے داری وزیراعظم کو سونپ دی

امیر بحرین  حمد بن  عیسی   الخلیفہ نے   عام  انتخابات  کے بعد  وزیراعظم  خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کو  حکومت بنانے کی ذمے داری  سونپی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی  کےمطابق،  بحرین کے  عام   اور بلدیاتی انتخابات     کا پہلا مرحلہ 24 نومبر اور  اور دوسرا مرحلہ  یکم دسمبر کو ہوا تھا جس میں  رائے دہندگان     کی عام انتخابات میں شرکت 67 فیصد اور بلدیاتی انتخابات میں  70 فیصد  درج کی گئی  ۔

 یاد رہے کہ  بحرین میں پارلیمان  دو ایوانوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں