اسرائیل جارحیت سے تین فلسطینی شہید

رائیلی  فوجیوں نے   مظاہرین پر اصلی اور ربڑ کی گولیوں سے فائر کھول دیا

1063453
اسرائیل جارحیت سے تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں کی  غزہ کی سرحدوں پر"عظیم واپسی مارچ '  کے سلسلے میں پر امن مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ  کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ، جبکہ 126 زخمی ہو گئے۔

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی  فوجیوں نے   مظاہرین پر اصلی اور ربڑ کی گولیوں سے فائر کھول دیا ، جس سے مظاہرین کی کثیر تعداد زخمی  بھی ہوئی، جن میں سے 7 کی حالت نازک ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ2  ایمبولینسوں اور طبی سازو سامان موجود ہونے والے خیموں کو بھی اسرائیلی فوجیوں نے  نشانہ بنایا۔

 

 



متعللقہ خبریں