یمنی فوج نے حوثیوں کا طیارہ مار گرایا ،السعدۃ میں شدید لڑائی

بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج اور حوثیوں کے درمیان  جوف اور السعدہ  میں  شدید لڑائی ہوئی جس کے بعد فوج نے ان علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے

1028188
یمنی فوج نے حوثیوں کا طیارہ مار گرایا ،السعدۃ میں شدید لڑائی

 یمنی فوج  نے تعز شہر میں حوثیوں کے ایک  طیارے کو مار گرایا ۔

عسکری ذرائع کےمطابق ،  یمنی فوج    اور حوثیوں کے درمیان  جوف اور السعدہ  میں  شدید لڑائی ہوئی جس کے بعد فوج نے ان علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ ان جھڑپوں میں  متعدد حوثیوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں  جبکہ یمنی فوج  السعدہ کے قصبے الحشوۃ  کے قریب  پہنچ چکی ہے ۔

  یہ بھی  معلوم ہوا ہے کہ یمنی فوج نے حوثیوں کا ایک طیارہ مار گرایا ہے جو کہ علاقے   پر گشت کر رہا  تھا ۔



متعللقہ خبریں