یمن، الاحدیدہ ہوائی اڈہ کی بازیابی

فوجی دستوں نے ہوائی اڈے و ارد گرد کے علاقوں کو بارودی سرنگوں سے  صاف کرنے  کی کاروائیاں شروع کر دی ہیں

993364
یمن، الاحدیدہ ہوائی اڈہ کی بازیابی

یمنی حکومتی  قوتو ں نے  بین الاقوامی حدیدہ ہوائی اڈے کوحوثیوں کے قبضے سے نجات دلا دی ہے۔

فوج سے منسلک پریس سنٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ فوج نے اتحادی و مزاحمتی قوتوں کے تعاون سے  الاحدیدہ ہوائی اڈے کو بازیاب کر الیا ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی دستوں نے ہوائی اڈے اور ارد گرد کے علاقوں کو بارودی سرنگوں سے  صاف کرنے  کی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔

اس حوالے سے حوثی ذرائع نے فی الحال  کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔

 



متعللقہ خبریں