ایران: گنابادی جماعت کے درویش محمد سیلاس کو پھانسی کی سزا

ایرانی دارالحکومت تہران  میں گنابادی   درویشی جماعت  کے رکن محمد سیلاس  کو 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں  پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے

945108
ایران: گنابادی جماعت کے درویش محمد سیلاس کو پھانسی کی سزا

 ایرانی دارالحکومت تہران  میں گنابادی   درویشی جماعت  کے رکن محمد سیلاس  کو 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں  پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے ۔

 خبر کے مطابق ، تہران کی عدالت   نے"   نظام قصاص "کے تحت  یہ سزا دی ہے   جس کی روسے مجرم   کو قید کی سزا بھی  بھگتنا پڑے گی ۔

 وکیل استغاثہ  نے کہا ہے کہ  میرے موکل  اس فیصلے کے خلاف درخواست دیں گے۔

یاد رہے کہ  19 فروری   کو بھی اسی جماعت کے ایک دیگر رکن  نعمت اللہ  ریاحی  اور  جماعت کے لیڈر نور علی  تابندہ   کو حراست میں لیا گیا  تھا جس کے بعد جماعت کے ارکان ا ور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں