اسرائیل کی طرف سے غزہ کے مشرق میں زرعی اراضی پر فضائی حملہ

اسرائیلی فوجی جنگی طیاروں کی طرف سے غزہ کے مشرقی محلّے الزیتون کی بعض زرعی اراضیوں پر فضائی حملے

932091
اسرائیل کی طرف سے غزہ کے مشرق میں زرعی اراضی پر فضائی حملہ

اسرائیل نے غزہ کے مشرق میں زرعی اراضی پر فضائی حملہ کیا۔

پولیس ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجی جنگی طیاروں نے غزہ کے مشرقی محلّے الزیتون کی بعض زرعی اراضیوں پر فضائی حملے کئے۔

صحت کے ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق حملوں میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ دعوے  کے مطابق  کل شام کے وقت غزہ کی طرف سے اسرائیل پر پھینکے گئے  بم کے پھٹنے پر اسرائیلی ٹینکوں نے  غزہ کی مشرقی سرحد کی زرعی اراضیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں