حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر راکٹ حملہ،3 بچے زخمی

یمنی  حوثیوں  نے   سعودی  شہر جازان پر راکٹ حملہ کیا جس میں 3 بچے زخمی ہو گئے

906835
حوثیوں کا سعودی شہر جازان پر راکٹ حملہ،3 بچے زخمی

یمنی  حوثیوں  نے   سعودی  شہر جازان پر راکٹ حملہ کیا جس میں 3 بچے زخمی ہو گئے۔

 سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ، حوثیوں نے  یہ راکٹ حملہ شہری آبادی  پر کیا جس میں 3 بچے زخمی ہوئے  جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

 سعودی زیر قیادت اتحادی فوج کے  ترجمان   ترکی المالکی نے  کہا ہے کہ  یہ حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں  جو کہ معمول بن چکی ہیں۔

 واضح رہے کہ    ستمبر 2014 سے حوثیوں نے  صنعا٫ سمیت ملک کے دیگر  علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے ۔



متعللقہ خبریں