لیبیا: ساحلی محافظوں نے کھلے سمندر سے 120 تارکین وطن ڈوبنے سے بچالیے

لیبیائی  ساحلی محافظوں نے  طرابلس کے قریب  ربڑ کی کشتی  پر سوار 120 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

899685
لیبیا: ساحلی محافظوں نے کھلے سمندر سے 120 تارکین وطن ڈوبنے سے بچالیے

لیبیائی  ساحلی محافظوں نے  طرابلس کے قریب  ربڑ کی کشتی  پر سوار 120 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

  ساحلی محافظوں   کی ٹیم کے سربراہ  الحادی محمد صبراطہ   کےمطابق ان تارکین وطن کا تعلق  افریقی ممالک سے ہے  جنہیں طرابلس سے 60 کلومیٹر مشرق    میں کھلے سمندر سے بچایا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ ان تارکین وطن میں  13 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں