لیبیا: 2 بم حملے، 27 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

حملے بن غازی میں ایک مسجد کے سامنے بم سے مسلح گاڑیوں کے ساتھ کئے گئے

895896
لیبیا: 2 بم حملے، 27 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

لیبیا کے شہر بن غازی میں 2 بم حملوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

موصول معلومات کے مطابق حملے بن غازی میں ایک مسجد کے سامنے بم سے مسلح گاڑیوں کے ساتھ کئے گئے ۔

 حملوں میں  27 افراد ہلاک اور تقریباً 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ سطحی افسر بھی شامل ہیں۔

تا حال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں