اسرائیلی وزیراعظم نتنَ یا ہو کی بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات، نو مختلف معاہدوں پر دستخط

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہائوس میں ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں ملکوں کےدرمیان سول ایوی ایشن، آئل، گیس، سائبرسکیورٹی، ٹیکنالوجی، فلم پروڈکشن سمیت مفاہمت کی 9 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے

889669
اسرائیلی وزیراعظم نتنَ یا ہو کی بھارتی  وزیراعظم مودی سے ملاقات، نو مختلف معاہدوں پر دستخط

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہائوس میں ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں ملکوں کےدرمیان سول ایوی ایشن، آئل، گیس، سائبرسکیورٹی، ٹیکنالوجی، فلم پروڈکشن سمیت مفاہمت کی 9 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار دیا جارہا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دفاع کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بھی فروغ دیا جائے گا۔ دورے میں ان دونوں ممالک کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس اور ٹیکنالوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس، سولر تھرمل انرجی، خلائی ٹیکنالوجی اور ہومیوپیتھک ادویہ سازی کے 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

واضح رہے کہ یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا پہلا دورہ بھارت ہے، اس سے قبل گزشتہ برس نریندر مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔

متعللقہ خبریں