لیبیا: تارکین وطن کو بچانے والے اُن کی موت کا سبب بن گئے

لیبیا کے کھلے سمندر میں دو امدادی ٹیموں کے آپریشن کے دوران  ایک حادثے میں 5غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہو گئے

842314
لیبیا: تارکین وطن کو بچانے والے اُن کی موت کا سبب بن گئے

 لیبیا کے کھلے سمندر  میں  دو امدادی ٹیموں   کے آپریشن کے دوران  ایک حادثے میں 5 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔

 جرمن امدادی ادارے سی واچ  کی ایک  ٹیم تارکین وطن کو بچانے کےلیے کھلے سمندر میں تھی جب   لیبیا کے ساحلی محافظوں کی ایک کشتی کے غلط  موڑ لینے پر  کشتی میں سوار   تارکین وطن میں سے 5   توازن بگڑ جانےکے باعث سمندر میں گر گئے۔

 جرمن ادارے نے اس واقعے کی ذمے داری لیبیا کے ساحلی محافظوں پر ڈالی ہے ۔



متعللقہ خبریں