لیبیا: 80 نعشوں پر مشتمل اجتماعی قبر کی دریافت

کے شہر بن غازی  میں  80  نعشوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہےجہاں موجود باقیات  کا مشاہدہ کرتےہوئے ہلاک شدگان کی شناخت کرنے سمیت اُن کی رسمی تدفین    کی ہدایات  دی گئی ہیں

لیبیا: 80 نعشوں پر مشتمل اجتماعی قبر کی دریافت

لیبیا کے شہر بن غازی  میں  80  نعشوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے ۔

 بن غازی پولیس کے مطابق ، یہ قبر شہر کے شمالی علاقے قنفودہ  میں برآمد ہوئی جہاں  موجود باقیات  کا مشاہدہ کرتےہوئے ہلاک شدگان کی شناخت کرنے سمیت اُن کی رسمی تدفین    کی ہدایات  دی گئی ہیں۔

 خیال ہے کہ یہ  ان مسلح  افرادکی باقیات ہیں    جو کہ علاقے میں  جنگ میں مصروف تھیں۔



متعللقہ خبریں