لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک ہزار سے زائد مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے ۔

لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک ہزار سے زائد  مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

 

لیبیا کے کھلے سمندر میں ایک ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے ۔

لیبیا کے ساحل امن اور خوشحالی کی تلاش میں یورپ جانے کے خواہشمند مہاجرین کے لیے  بندرگاہوں کی حیثیت اختیار کر لی ہے لیکن پرانی کشتیوں کیساتھ سمندر ی سفر پر روانہ ہونے والے مہاجرین کا انجام  اکثر درد ناک ہوتا ہے ۔

دریں اثناء  مہاجرین کے یورپ داخلے کے لیے دروازے کی حیثیت رکھنے والے ملک اٹلی  میں مہاجرین کے بچوں کو شہریت کا حق دینے  کا موضوع   سینٹ  میں پہنچ گیا ہے   لیکن انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان مہاجرین کے بچوں کو شہریت دینے کے خلاف ہیں ۔



متعللقہ خبریں