عرب لیگ اجلاس میں خلیج بحران پرغور نہیں ہو گا

مستقل  نبمائندوں کے اجلاس میں  خلیجی ممالک کے  بحران پر    غور کیے جانے کی خبریں  حقائق کی عکاسی نہیں کرتیں

750845
عرب لیگ اجلاس میں خلیج بحران پرغور نہیں ہو گا

عرب لیگ نے آج  منعقد ہونے والے  دائمی نمائندوں  کی سطح کے اجلاس میں "خلیج بحران"  پر غور کیے جانے کی خبروں  کی تردید کی ہے۔

عرب لیگ   کی سیکریٹریٹ  جنرل     کے ترجمان  محمود عافیفی  نے     اس حوالے سے  اعلان کیا ہے  کہ آج کے  مستقل  نبمائندوں کے اجلاس میں  خلیجی ممالک کے  بحران پر    غور کیے جانے کی خبریں  حقائق کی عکاسی نہیں کرتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  مذکورہ اجلاس کا ایجنڈہ  "اسرائیل کا   بر اعظم افریقہ میں  بڑھتا ہوا  اثر رسوخ"     ہو گا۔

خیال رہے کہ عرب لیگ نے اس سے قبل کے  اعلانات میں عرب ملکوں  کے درمیان    کشیدگی کو دور کرنے کے لیے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے  تیار  ہونے  کا اعلان کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں