شام:حمص سے عوام کا انخلا٫ جاری،جرابلس کی جانب پیش قدمی

بتایا گیا ہے کہ حمص کے اس علاقے پر شامی انتظامیہ   کا قبضہ تھا جہاں سے اب  متعد خاندان   جرابلس کا رخ کر رہے ہیں جسے کچھ ہی عرصے داعش سے آزاد کروایا گیا ہے

719786
شام:حمص سے عوام کا انخلا٫ جاری،جرابلس کی جانب پیش قدمی

 شامی شہر حمص کے علاقے وائر سے عوام کا انخلا٫ جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ حمص کے اس علاقے پر شامی انتظامیہ   کا قبضہ تھا جہاں سے اب  متعد خاندان   جرابلس کا رخ کر رہے ہیں جسے کچھ ہی عرصے قبل   ترک مسلح افواج کے شروع کر دہ فرات ڈھال آپریشن کے تحت آزاد کروایا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں