کرکوک میں مقامی پرچم کے فیصلے پر ترکی کا رد عمل

عراقی   شہریوں  کے مشترکہ اثاثے   کرکوک   کی حیثیت سے متعلق   یک طرفہ   اٹھایا جانا   والا   یہ ُمصر اقدام  مصالحت و ڈائیلاگ کو نقصان پہنچائے گا

701326
کرکوک میں مقامی پرچم کے فیصلے پر ترکی کا رد عمل

ترکی  نے  عراقی صوبے کرکوک   کی اسمبلی   میں  عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے  پرچم کے حوالے سے قرار داد  پر  خدشات رکھنے  کی   اطلاع دی ہے۔

دفتر خارجہ سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ  کرکرک کی صوبائی اسمبلی میں  ترکمان اور عرب ارکان  کی جانب سے بائیکاٹ کردہ   رائے  دہی میں  لیا گیا فیصلہ براہ راست کرکوک  کی  متنازعہ  حیثیت   سے تعلق  رکھتا ہے اور  یہ عراقی آئین  کے منافی  یک طرفہ      اقدام  پر مبنی ہے۔

اعلامیہ میں   اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ  عراقی   شہریوں  کے مشترکہ اثاثے   کرکوک   کی حیثیت سے متعلق   یک طرفہ   اٹھایا جانا   والا   یہ ُمصر اقدام  مصالحت و ڈائیلاگ کو نقصان پہنچائے گا۔

یہ  چیز ملک میں پائدار سلامتی و استحکام کی کوششوں کو  منفی طریقے سے  متاثر کرے گی،   لہذا ہم   عراق  کے اس نازک دور میں     تمام تر طرفین کو اعتدال پسندی سے کام  لینے کی اپیل کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں