پی وائے ڈی منبچ کو شامی انتظامیہ کے حوالے کر رہی ہے
یہ عوامل داعش پی وائے ڈی اور اسد انتظامیہ کے گاہے بگاہے مل جل کر حرکت کرنے پر مبنی ہمارے دعووں کو سچ ثابت کرتے ہیں

روسی مسلح افواج کے مرکزی ایکشن ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی / PKK کے زیر کنٹرول منبچ کو شامی فوج کے حوالے کر دیا جائیگا۔
پریس کانفرس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی وائے ڈی نے ہمارے اس مطالبے کو قبول کر لیا ہے۔
وزیر دفاع فکری اشق نے بالک اسیر میں اپنے اعلان میں کہا ہے کہ "پہلے داعش نے بعض مقامات و ملکی انتظامیہ کے حوالے کیا ہے، اب پی وائے ڈی ایسا کر رہی ہے۔ یہ عوامل داعش پی وائے ڈی اور اسد انتظامیہ کے گاہے بگاہے مل جل کر حرکت کرنے پر مبنی ہمارے دعووں کو سچ ثابت کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ دشمنی رکھنے کی طرح دکھائی دینے والے گروہ بڑی آسانی سے یکجا ہوتے ہوئے مشترکہ مفادات کو بالائے طاق رکھنے والی کاروائیاں کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

ایران: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 4 افراد ہلاک
صوبہ خراسان میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، سیلابی پانی 18 گاڑیاں بھی بہا کر لے گیا