لیبیا : سرکاری دستوں کا اہم شہر پر قبضہ بحال،شہریوں کا انخلا شروع

لیبیا   کے ساحلی شہر طبرق  میں  مرکزی حکومت سے وابستہ بعض  قوتوں نے بن غازی شہر کے قریب  قانفودہ پر قبضہ کرلیا  جس کے بعد وہاں  محصور مصری،سوڈانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کا انخلا بھی شروع  کر دیا گیا ہے

659622
لیبیا : سرکاری دستوں کا اہم شہر پر قبضہ بحال،شہریوں کا انخلا شروع

لیبیا   کے ساحلی شہر طبرق  میں  مرکزی حکومت سے وابستہ بعض  قوتوں نے بن غازی شہر کے قریب  قانفودہ    پر قبضہ کرلیا  ۔

بتایا گیا ہےکہ اس واقعے کے دوران   64 یرغمالیوں کو بھی بازیاب کیا گیا ہے جو کہ دہشت گرد تنظیموں کے ہاتھوں قید تھے ۔

 اس شہر پر قبضے کے بعد وہاں   محصور مصری،سوڈانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کا انخلا بھی شروع  کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں